اینٹنی جوشواء اور ولادیمیر کلچکو؟

کھیل
12
0

آج لندن کے O2 arena میں باکسنگ کا سب سے بڑا اور سب سے زیادہ دیکھا جانے والا باکسنگ میچ ہونے جا رہا ہے . اینٹنی جوشوا جو کہ اپنے آبائی علاقے لنڈن میں یہ میچ یوکرین کے 40 سالہ باکسر ولادیمیر کلچکو سے کیھلنے جا رہے ہیں ہر کسی کے پسندیدہ مانے جا رہے ہیں . اسکو اسکے شائیقین اور مداخوں کی بہت بڑی تعداد دیکھنے آرہی ہے . 15 ملین پاؤنڈ کا یہ میچ کس کے نام ہونے جارہا ہے اس کا خلاصہ آج شام 10 بجے ہو جائے گا .

ex

شائیقین کا کہنا ہے کہ اگر ولادیمیر کلچکو اس میچ کو 6 راؤنڈ تک لے جانے میں کامیاب ہوئے تو اینٹنی جوشواء کے لیے مشکلات کھڑی کر سکتے ہیں . اس لیے اینٹنی کو جلد سے جلد ناک آؤٹ کے طرف جانا ہو گا . گو کہ کلچکو 40 سال کے ہیں اور لمبی عمر تجربہ رکھتی ہے اس لیے کچھ خاص کہا نہیں جا سکتا.

Facebook Comments