برما مظالم پر خاموشی انگ سن سو اپنا ایوارڈ کھو بیھٹی.

دنیا
1
0

میانمار برما میں مسلمانوں پر ہونے والےظلم پر خاموش رہنے والی ، نوبل انعام یافتہ انگ سن سوکو اوکسفورڈ فریڈم آف دی سٹی ایوارڈ سے ہاتھ دھونا پڑا . یہ ایوارڈ اسے برطانیہ میں آکسفورڈ کونسل نے ووٹنگ کے زریعےواپس لےلیا.
میری کلارکسن جو کہ اکسفورڈ شہر کی کونسل ممبر ہیں نے کہا کہ ہمیں معلوم ہے انگ سن سو سے ایوارڈ واپس لینا کچھ تبدیل نہیں کرے گا . لیکن ایوارڈ کا واپس لینا اسکو سوچنے پر مجبور کرے گا کہ اسکو یہ ایوارڈ دیا کس لیے گیا تھا . اور شاہد اسکو اس بات پر مجبور کرے کہ وہ اپنی فوج پر مسلمانوں پر ظلم کرنے سے روک سکے .
یاد رہے کہ انگ سن سوچی نے 1960 میں ایکسفوڑ میں تعلیم خاصل کی اور 5 سال پہلے اسکو ایکسفورڈ نے فریڈم آف سٹی کے ایوارڈ سے نوازا تھا .

Facebook Comments