برطانوی شہری دبئی میں گرفتار وجہ انتہائی خیران کن

ایک برطانوی شہری کو دبئی میں تین سال کی سزا سنا دی گئی وجہ ایک دوسرے آدمی کو اس کے کوہلوں پر ھاتھ لگانا تھا . تفصیلات کے مطابق جیمی ہارون جو کہ سکارڈ لینڈ کا رہنے والا ہے کو دبئی میں گرفتار کیا گیا تھا اور اس کو سزا سنائی جائے گی وجہ عوامی مقام پر غیر اخلاقی حرکت ہے .
دوسری جانب جیمی ہارون کے وکیل کےمطابق اس نے دوسرے آدمی پر ہاتھ اپنے گلاس کو انڈیلنےسے بچانے کی نیت سے رکھا تھا . جیمی ہارون جو کہ اب تک اپنی 30،000 سالانہ نوکری سے ہاتھ دھو چکا ہے اب تک دبئی میں ہی گرفتار ہے .
جیمی ہارون کے وکیل نے غصے کا اظہار کرتے ہو ئے کہا ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ دبئی کو سیر کے نیت سے آنے والے لوگوں کو کس طرح کا برتاؤ کیا جاتا ہے . انکو لمبے قانونی عمل میں پھنسا دیا جا تاہے .

نمائیندہ خصوصی | Jammu And Kashmir: Latest News, Photos, Videos

جیمی ہارون جوکہ اپنے گلاس کو انڈیلنے سے بچاتے ہوئے گزرتے ہوئے اپنا ہاتھ دوسری آدمی کے کوہلوں پر رکھا تھا جسکی وجہ سے پولیس کو بلا لیا گیا اور پولیس نے جیمی ہارون کو عوامی مقام پرشراب پینے اور غیراخلاقی حرکت کرنے کی وجہ سے گرفتار کر لیا گیا.
جیمی ہارون سکارڈ لینڈ میں الیکٹریشن کی نوکری کرتا تھا .

Facebook Comments