میکسیکو زلزلہ بچوں سمیت 200 ہلاکتیں

دنیا
21
0

منگل کو میکسیکو میں 7.1 سکیل کے زلزلے کے بعد اس وقت تک ہلاکتوں کو تعداد 200 سے تجاوز کر گئی ہے . ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا ہدشہ ظاہر کیا گیا جسکی وجہ ابھی تک ملبے میں دھبے ہوئے افراد ہیں جو کہ ویٹس ایپ کے زریعے اپنے رشتے داروں کو پیغام بیجھ رہے ہیں .
ہلاکتوں میں بچے بھی شامل ہیں جسکی وجہ ایک سکول کی عمارت کا منہدم ہونا ہے . میکسیکو کے مئیر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اب تک 44 کے قریب بلند عمارتیں منہدم ہو چکیں ہیں، شہریوں کو سیگریٹ نوشی اور کسی قسم کی آگ جلانے سے خبر دار کیا گیا ہے کیونکہ شہری علاقوں میں گیس فراہم کرنے والی لائینوں کو بھی نقصان پہنچا ہے .
یہ زلزلہ گزشتہ زلزلے جو کہ 1985 میں میکسیکو میں ہوا تھا جسمیں 5000 سے زائید لوگ لقما اجل بن گئے تھے کی یاد میں منعقد کی جانے والی پریڈ کے ختم ہونے کے چند گھنٹے بعد ہی رونما ہوا ہے .

Facebook Comments