یوٹیوب پر بچوں کو مارنا مہنگا پڑ گیا.

یوٹیوب پر فن کے نام پر اپنے اور سوتیلے بچوں کو مارنا مہنگا پڑ گیا. تفصیلات کے مطابق امریکن جوڑا جو کہ اپنے تین اور دو سوتیلے بچوں کے ساتھ امریکہ میں مقیم اور daddy of five کے نام سے یوٹیوب چینل چلاتا تھا کو 10 سال معطل شدہ سزاسنا دی گئی اور ساتھ ہی 5 سال کے لیے اس جوڑے پر کڑی نظر رکھی جائے گی جسکے مطابق اگر ان پانچ سالوں میں انہوں نے اس قسم کی کوئی بھی ایسی حرکت اپنے بچوں کے ساتھ کی تو انکو دس سال جیل کی ہوا کھانی پڑے گی.

Google Images
یہ جوڑا یوٹیوب پر سے زیادہ دیکھا جانے والا ٹرینڈ جو کہ مزاق یعنی انگلش میں pranks سے بیان کیا جاتا ہے پر مبنی چھوٹی وڈیوز بناتا تھا جسمیں اکثر اپنے ہی بچوں کو مرا جاتا اور اس کا مزاق بنایا جاتا تھا . گو کہ اس جوڑے نے ایسی ساری وڈیوز اپنےاکاؤنٹ سے خارج کر دیں تھی لیکن پھر بھی اس کا کافی سارا مواد کچھ لوگوں نے مخفوظ کر لیا تھا . انکی ساری وڈیوز کا موازنہ کرنے پر پتا چلا کہ یہ جوڑا مزاق کے لیے اپنے سوتیلے بچوں کو زیادہ نشانہ بناتا تھا.

Facebook Comments