برطانیہ میں پانچ پاؤنڈ پلاسٹک کا نوٹ جلد مارکیٹ میں

<span class=" class="avatar avatar-200 wp-user-avatar wp-user-avatar-200 photo avatar-default" />
دلچسپ اور عجیب
381
0

برطانیہ میں پانچ پاؤنڈ کے نوٹ جلد ہی مارکیٹ میں جاری کر دیا جائے گا . یہ پلاسٹک کا نوٹ بہت سی خصوصیات کا مالک ہے . نہ ہی جعلی بنایا جا سکتا ہے اور نہ ہی داغ لگ سکتے ہیں . داغ لگنے پر آپ اسے دھو کر پھر استعمال کے قابل بنا سکتے ہیں . جعلی اس لیے نہیں بن سکیں گے کیونکہ انکے بنانے میں اتنا خرچ آجائے گا کہ آپ فائدہ کچھ نا حاصل کر پائیں گے . پانچ پاؤنڈز کے اس نوٹ کی پرنٹنگ جاری ہے او ربرطانیہ کے رہائشیوں کے پاس تھوڑی سی مدت ہے اپنے پرانے نوٹوں کو استعمال کرنے کے لیے .

Facebook Comments