فرانس ملٹری سکول حملہ

فرانس کی مشرقی حصے ، کینس کے قریب واقع ایک مقامی فوجی سکول میں حملہ ،
تفصیلات کے مطابق فوجی سکول میں‌ حملہ آور نے لگ بگ ایک بجے کے قریب سکول کے ھیڈماسٹر کو گولیوں کا نشانہ بنایا ہے ، تازہ ترین اطلاعات کے مطابق فرانسیسی پولیس نے ایک 17 سالہ نوجوان کو گرفتار بھی کیا ہے .
فرانسیسی پولیس کے ترجمان کے مطابق یہ بتانا قبل از وقت ہو گا کہ خملہ دہشتگردی کی نوئیت کا تھا یا کہ نہیں‌.

Facebook Comments