گوگل کا آج کا ڈوڈل ایدھی کے نام

گوگل کا آج کا ڈوڈل انسانی تاریخ کی عظیم شخسیت کے نام .
گوگل نے آج اپنا ڈوڈل عبدالستاایدھی ، ایدھی ٹرسٹ کے بانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انکے نام کیا ہے . آج ہی کے دن عبدالستا ایدھی انڈیا کے صوبے گجرات میں بیدا ہوئے تھے . یوں تو گوگل ڈوڈلز ملکی سطح پر تبدیل کیے جاتے ہیں لیکن آج کا ڈوڈل گوگل کے تمام بین الاقوامی ویب سائیٹ کی زینت ہے . تاریخ انسانی کی اس عظیم شخسیت جو کہ انسانیت کو ہی دنیا کا سب سے بڑا مزہب مانتی تھی اس سال جولائی میں ہم سے بچھڑے ہوئے ایک سال کا عرصہ گزر جائے گا .

نمائیندہ خصوصی | Jammu And Kashmir: Latest News, Photos, Videos

Facebook Comments