اب گوگل سے سستے ہوائی ٹکٹ

اب آپ گوگل سے سستے ہوائی ٹکٹ لے سکیں گے . گوگل فلائیٹس گوگل میں ایک نئی سروس متعارف کروا رہا جسمیں آپ انٹرنیٹ پرسستے ٹکٹ‌ کا مناسب ٹائم جان سکیں گے . اسمیں ایک اضافی انٹرنیٹ آلہ بھی متعارف کروایا گیا ہے جوکہ قیمتوں کا تعین کرنے کے لیے استعمال میں لایا جا سکتا ہے . جس سے ٹکٹوں کے قیمت میں فرق جان سکیں گے . گوگل سرچ انجن اب آپکو قیمتوں میں اضافے کا ٹائم بھی بتا سکے گا. گوگل کی یہ نئی سروس "ہوپر” جوکہ موبائیل فون‌ ایپ ہے کہ مقابلے میں سروس دے گی. گوگل کی یہ نئی سروس چند ہی ہفتوں میں قابل استعمال می لائی جاسکے گی.

Facebook Comments