تحریک کے لیے مزید سختی

<span class=" class="avatar avatar-200 wp-user-avatar wp-user-avatar-200 photo avatar-default" />
جموں کشمیر
41
0

بھارتی وزارت داخلہ نے فیصلہ کیا ہے کہ جموں کشمیر میں ہجوم کو قابو کرنے کے لیے ربڑ کی گولیاں استعمال کی جائیں گی. ربڑ گولیاں استعمال کرنے کی اجازت کا فیصلہ ہو گیا ہے اور اس پر عمل شروع کر دیا جائے گا. ریاست میں پہلے ہی پیلٹ گن استعمال کی اجازت ہے . ریاست میں ہونے والی انتخابات کا بائیکاٹ کیا گیا ہے . اور ہڑتال اور اختجاج جاری ہیں . مقامی پولیس صورتخال کو قابو میں لانے کے لیے فوج کی مدد لے رہی ہے جو کہ مظاہرین سے بدترین طریقوں سے پیش آ رہی ہے . بھارتی وزارت داخلہ ریاست میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر بھی پابندی لگانے کا سوچ رہی ہے .

Facebook Comments