پاکستان اورانڈیا کشمیرمیں بارڈر بارڈر کھیل میں مصروف

جموں کشمیر
310
0

کشمیری جو کہ گزشتہ 70 دن سے بھارتی زیرانتظام کشمیر میں ظلم برداشت کررہے ہیں اورساتھ ہی کرفیو کی سختیوں اور 105 جانوں کے نزرانے نے بھی بھارتیوں کو چین لینے نہ دیا اور انڈیا اور پاکستان اب پاکستانی زیرانتظام کشمیر کے بارڈر پر کھیل تماشا شروع کر رہے ہیں‌. اس کھیل تماشے میں جانی نقصان صرف اور صرف کشمیریوں کا ہی ہو رہا ہے . پاکستان کے ایک بہت بڑے خصے کا بارڈر انڈیا کے ساتھ ملہک ہے . اس قسم کے مہم جوئی وہ اپنے علاقوں میں نہیں کر رہے اور لائن کے اس پار کشمیری بھی اسی کھیل میں شامل کیے جا رہے ہیں .

Facebook Comments