بھارتی وفاقی وزیر کی کشمیر آمد پر مکمل ہڑتال

جموں کشمیر
27
0

بھارتی وزارت داخلہ کے وزیرراج ناتھ سنگھ کی بھارت کےزیرانتظام کشمیر آمد پر مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی. ہڑتال کا اعلان خریت کانفرنس کی جانب سے دیا گیا تھا اور اپنے بیان میں کہا گیا تھا کہ ہڑتال کو کامیاب بنانے میں ساتھ دیا جائے تاکہ ایک بھرپور اختجاج رکارڈ کرایا جا سکے . راج ناتھ سنگھ جو کہ بھارت کے وزیرہیں داخلہ کشمیر کی خالیہ بگڑی صورتخال کو پرامن بنانے کے واسطے کشمیر کا رخ کر رہےتھے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہا کہ وہ کشمیر میں کسی سے بھی بات کرنےکےلیے تیار ہیں اور دوسری جانب اس دورے کے دوران تمام خریت کانفرنس کے رہنماؤں کو یا تو نظر بند کیے رکھا یہ جیلوں میں ڈال دیا گیا. اس سے ظاہر ہوتا کہ یہ لوگ کشمیر کے مسلئے کےخل کےلیے کتنے سنجیدہ ہیں. یاد رہے کے بھارتی زیرانتظام کشمیر میں بھی حکومت کے نام پر علیحدہ سے کٹ پتلی حکومت ہے . جسکی باگیں دہلی سے کھینچی جاتیں ہیں اور گاہےباگاہے انکا کوئی نمائیندہ اس پر نظر رکھنے اور صورتخال کا جائیزہ لینے پہنچ جاتا ہے .

Facebook Comments