59 ہلاکتیں اورانٹرنیشنل میڈیا کا دوغلا پن

دنیا
23
0

گزشتہ روز امریکہ میں لاس ویگاس میں ہونے والی فائیرنگ جس کے تنیجے میں اب تک 59 ہلاکتیں اور 100 سے زائد زخمیوں کے باوجود میڈیا کا دوغلا پن . واقعے کو صرف شیطانی عمل قرار دیا گیا اور فائیرنگ کرنے والے کے متعلق معلومات کو بڑی اختیاط سے جاری کیا جا رہاہے اور اس کو کھل کر ایک دہشت گردی کا واقع قرار دینے سے کترایا جا رہا ہے .
فائیرنگ کا یہ واقع امریکی تاریخ کا بد ترین واقع مانا جا رہا ہے. فائیرنگ کرنے والے کا نام سٹیفھن پیڈوکس اور اسکی عمر 65 سال بتائی جا رہی ہے . اب تک جاری ہونے والی معلومات کے مطابق فائیرنگ ہوٹل کے کمرے سے کی گئی تھی اورفائیرنگ میں ملوس شخص کے کمرے سے 40 کے قریب مختلف اقسام کا اسلحہ شامل ہے .

© AP Las Vegas gunman Stephen Paddock

دہشت گرد کے ماضی میں کسی قسم کو کوئی بھی مجرمانہ فعل شامل نہیں ہے البتہ اس کا باپ ایف، بی،آئی کو مطلوب رہا ہے جو کہ ایک بینک ڈکیتی میں ملوس تھا . دہشت گرد کو صرف شکار کے لیے اسلحہ رکھنے کا لائیسنس جاری کیا گیا تھا .

Facebook Comments