میڈلین میکان کی نئے سرے سے تلاشی.

دنیا
15
0

برطانوی خکومت اپنے شہری کی بچی جو کہ 2007 میں پرتگال میں ایک سیاختی مقام سے مبینہ طور پر گم ہو گئی تھی پر 150000 اور خرچ کرے گی . اس مد میں انہوں نے 150000 کی رقم سکارڈ لینڈ یارڈ کو جاری کر دی ہے . نئے سرے سے تحقیقات کی وجہ کچھ مزید شوائد کا ملنا ہے . یاد رہے کہ 10 سال پہلے گم ہونے والی اس بچی کی تلاش کے لیے اب تک 10 ملین پاؤنڈز خرچ ہو چکے ہیں . جو کہ تقریبا 50 سے 70 کروڑ روپے بنتے ہیں .

© PA

سوشل میڈیا پر بچے کے والدین جو کہ دونوں ڈاکٹر ہیں کو انکی کی بچی کے گمشدگی کا زمے دار قرار دیا گیا تھا . بچی کے والدین اس وقت اپنے بچوں کو کمرے میں سلا کر پارٹی میں مصروف تھے .

Facebook Comments