کوڈی استعمال جرم ہے

کوڈٰی جو کہ دن بدن مقبولیت کے جھنڈے گاڑے جا رہا تھا اور نیٹ فلکس کے بعد سب سے زیادہ استعمال کیے جانے والا سافٹ ہے . جو لوگ کوڈی کے بارے میں نہیں انکے معلومات کے بتاتا چلوں کے کوڈٰی کے زریعے آپ کوئی بھی نئی فلم اور ڈرامہ بغیر کسی قسم کی فیس دیئے ہوئے دیکھ سکتے ہیں . یہ یاد رہے کہ کوڈی کی ویب سائٹ میں واضع ہدایات ہیں کہ کوڈی اس طرح کی کسی قسم کی غیر قانونی ایپس کی خوصلہ افزائی نہیں کرتا .
انگلینڈ مڈلزبراہ سے تعلق رکھنے 55 سالہ برائن تھامسن کوڈی باکسس بیچتے ہوئے پکڑا گیا تھا .عدالتی کاروائی میں جج نے اس کی سزا تجویز کرنے پر غور کر رہے ہیں. دوسری جانب برائن تھامسن کا کہنا ہے کہ وہ کسی قسم کا غیر قانونی کام نہیں کر رہا تھا . کیونکہ اس کے بیچے جانے والیے سیٹلائیٹ باکسس میں کوڈی سافٹ وئیر ڈالنے کی خواہش کاہک کی ہوتی ہے ..

Facebook Comments