میسی کا بین الاقوامی فٹبال کو خیر آباد

کھیل
308
0

ارجنٹائن کے لیونل میسی نے فائنل میں اپنی ٹیم کی چلی کی ٹیم کے ہاتھوں شکست کے بعد بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ‌ لینے کا اعلان کر دیا ہے . میسی کو زیادہ افسوس انکو دی جانی والی پلینٹی کیک تھی جو انہوں نے ضائع کر دی اور انکی ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا.

Facebook Comments