پرانا بےکار کمبل ڈیڑھ ملین ڈالر کا.

امریکہ سے تعلق رکھنے والا لورین کارٹیز کیلیفورنیا کے نیلامی گھر میں ایک غریب کی خثیت سے داخل ہوا اور باہر نکلنے پر ملین ایئر بن چکا تھا . وجہ ایک پرانا کمبل تھا جو کہ اسکی دادی سے اسے اسکے مرنے کے بعد ملا تھا . اس کا کہنا تھا کہ دادی کے مرنے کے بعد وہ جب دادی کے گھر داخل ہوا جہاں سے زیادہ تر سامان اسکی ماں لے جا چکی تھی ، اس کی دادی نے اسے کچھ کتابیں وعدہ کر رکھی تھیں جو کہ اسنے اسکے مرنے کے بعد لے جانے کو کہا تھا . کارٹیز کا کہنا تھا کہ باہر نکلنے سے پہلے اسکی نظر اس کمبل پر پڑی جوکہ ایک لفافے میں بند تھا اور جہاں تک اس کو یاد پڑتا تھا اسکی دادی نے یہ کمبل اپنی پالتوں بلی کے لیے بچھایا کرتی تھی جب اسکی بلی نے بچوں کو جنم دیا تھا .

© Provided by CNBC Krytzer's left leg was amputated due to complications stemming from a car accident two years earlier.

کارٹیز جو کہ بڑھی کا کام کرتا تھا لیکن 2007 میں کار ایکسیڈنٹ نے اسکے بستر سے لگا دیا تھا اسکی وجہ پاؤں میں بری اینفیکشن تھی جسکے بارے میں ڈاکٹروں نے کاٹنے کا اندیہ دے رکھا تھا . اسی دوران ایک دن ہسپتال کے بستر سے ٹیلی وزن دیکھتے ہوئے اسنے ایک نیلام گھر میں ایک پرانے کمبل کی قیمت کے بارے میں دریافت کیا اور اسکو یہ جان کر خوشی ہوئی کے اسکو دادی سے ملنے والا کمبل بھی اسی کمپنی کا ہے اور یہ کہ یہ 1800 صدی سے اسکی فیملی میں موجود ہے . ہسپتال سے فارغ ہونے پر کارٹیز اپنے کمبل کو ایک مقامی نیلام گھر میں قیمت معلوم کرنے کے لیے لے گیا اسکو بتایا گیا کہ اسکا یہ پرانا کمبل شاہد 200000 ڈالر کا نیلام ہو سکتا ہے . 6 مہینے کے بعد وہ اسے کیلیفورنیا کے نیلام گھر میں لے گیا اور ایک گھنٹے کے اندر کمبل ڈیڑھ لاکھ ڈالر میں فروخت ہوا .
کارٹیز کو رقم ایک مہنے کے اندر اندر بیجھ دی گئی جس سے اسنے دو مکان ، کار اور سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کی .

Facebook Comments