نیٹ فلیکس کو پابلوایکسبار کے بھائی کی دھمکی

فن کار
17
0

نیٹ فلیکس جو کی انٹرنیٹ پر لائیو شو نشر کرتا ہے . اور اس کے سارے شوز کو دیکھنے کے لیے آپ کو اسکی رکنیت خریدنی پڑتی ہےکو کولمبا کے مشہور ڈرگ لارڈ پابلو ایکسبار کے بھائی نے خبردار کیا ہے کہ اگر ہمارے ساتھ تعاون کیے بناء کولمبیا میں اپنے شو نارکوز کی شوٹنگ مہنگی پڑ سکتی ہے . نیٹ فلیکس پر نشر کیا جانے والا شو ںارکوز جو کہ ایک ڈرامہ ہے جسمیں دنیا بھر کے ڈرگ مافیا کو فلمایا گیا ہے کے پہلے دو دورانیے پابلو ایکسبار کی زندگی پر فلمائے گئے ہیں. پابلو ایکسبارکے بھائی نے نیٹ فلیکس کو اسکے بھائی کا نام استعمال کرنے پر کاپی رائیٹ کی مد میں 1 بلین ڈالر ادا کرنے کا کہا ہے اور ادائیگی نہ کرنے کو صورت میں سنگین نتائیج کی دھمکی بھی دی ہے . یاد رہے کہ ایکسبار نے اپنا فیملی نام پورئ دنیا میں کاپی رائیٹ کے تخت ریجسٹر کروا رکھا ہے .

© Provided by IBT Media (UK) Narcos

Facebook Comments