یوٹیوب کا بادشاہ مشکل میں.

<span class=" class="avatar avatar-200 wp-user-avatar wp-user-avatar-200 photo avatar-default" />
سائنس و ٹیکنالوجی
150
0

یوٹیوب کی دنیا پر راج کرنے والا مشکل میں.
PewDiePie جوکہ یوٹیوب پر سب سے زیادہ پرستار رکھنے والا مانا جاتا ہے . ہٹلر کا لباس پہنے اور اسکی تقریوں کو مزاق سمجنھے والی وڈیو شئیر کرنے پر یوٹیوب سمیت تمام اداروں نے اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے تمام معاہدوں کو وقتی طور پر ختم کر دیا ہے . PewDiePie جوMCN کہ کے لیے اور کے ساتھ کام کرتا ہے ،( مطلب کے اسکی وڈیوز سے آنے والی آمدنی کو ، اور اسکے یوٹیوب چینل کو دیکھتا ہے) اپنے معاہدے کو وقتی طور پر روکنے کا سوچ رہے ہیں. Disney جوکہ MCN کے مالک اور اس کے ساتھ تعلق رکھتے ہیں انتہائی ناراضگی کا اظہار کیا ہے . PewDiePie کے پاس اس وقت 53 ملین یوٹیوب برستار ہیں . یوٹیوب کے تاریخ میں سب سے زیادہ چاہے جانے والا مانا جاتا ہے .
یوٹیوب کی دنیا میں اس پر ملا جلا ردعمل دیکھنے میں آیا ہے . کچھ لوگ آزادی اظہار کے بارے میں سوال کرتے ہیں اور کچھ سمجھتے ہیں فیلکس جو کہ اس چینل کا مالک ہے نسل پرست نہیں ہے .

Facebook Comments