یوٹیوب کا بادشاہ ایک بار پھر مشکل میں

یوٹیوب پر سب سے زیادہ سامعین رکھنے والا پیوڈی پائی ایک مرتبہ پھر تنازعہ کی نظرہونے جارہا ہے . فیلکس جوکہ کے نام سے چینل چلاتا ہے اپنی ایک خالیہ وڈیو میں جسمیں وہ یوٹیوب پر لائیو جا رہا تھا کے دوران سیاہ فام لوگوں کے لیے انگلش میں استعمال کیے جانے والا لفظ انجانے میں کہہ ڈالا . اسکے بعد فیلکس پر یوٹیوب پر کا بم گر پڑا اسکے تمال سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لوگوں کا ملا جلا رد عمل آیا . سیاہ فام جو کہ اس لفظ کو اپنے اور ایک دوسرے کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں لیکن اگر آپ براؤن یا سفید فام ہیں اور آپ نے یہ لفظ کسی سیاہ فام کےلیے استعمال کیا تو آپ نسل پرست ہیں .یہ عجیب منطق سمجھ سے بالا تر ہے .

نمائیندہ خصوصی | Jammu And Kashmir: Latest News, Photos, Videos

Facebook Comments