پانچ پاؤنڈ کےنوٹ کی قیمت 80ہزار پاؤنڈ

گیرٹ رائیٹ جس نے دی سن نیوز پیپر کو بتایا کہ اس نے 10 پاؤنڈزATM مشین سے نکلوائے اور ان میں سے ایک کا سلسلہ وار نمبرAK47 نکلا جوکہ مشہور زمانہ بیچنے اور خریدنے والی ویب سائیٹ پر 80 ہزار پاؤنڈ کا بیچا گیا . انٹرنیٹ پر اس پانچ پاؤنڈ کے نوٹ نے 500 ہزار لوگوں نے دیکھا اور تقریبا 100 لوگوں نے بولی لگائی . جسکے بعد یہ پانچ پاؤنڈ کا نوٹ 80 ہزار میں فروخت ہوا .
مسٹر رائیٹ کے مطابق اس کا نہیں خیال کے یہ بولی لگانے والے نقلی ہیں . اسکا مزید کہنا تھا کہ اگر اس کو بولی والی یہ رقم مل جاتی ہے تو وہ اپنی ماں کے لیے مکان خریدے گا .

Facebook Comments