کار ایکسیڈینٹ میں زندہ بچنے کے لیے انسان کو کیسا ہوناچاہیے

3674bb1600000578-3700578-image-a-20_1469067318435نمائیندہ خصوصی | Jammu And Kashmir: Latest News, Photos, Videos
3674ee3d00000578-3700578-image-a-24_1469067360317نمائیندہ خصوصی | Jammu And Kashmir: Latest News, Photos, Videos
3674ee4100000578-3700578-image-a-21_1469067327815نمائیندہ خصوصی | Jammu And Kashmir: Latest News, Photos, Videos
3674ee4500000578-3700578-image-a-22_1469067345091نمائیندہ خصوصی | Jammu And Kashmir: Latest News, Photos, Videos
3674ee4900000578-3700578-image-a-23_1469067353073نمائیندہ خصوصی | Jammu And Kashmir: Latest News, Photos, Videos
یہ کوئی عجوبہ یا کوئی عجیب مخلوق نہیں جو کہ انسانی شکل میں دنیا میں نمودارا ہوئی ہے بلکہ یہ گراہم ہے جسکے بڑے سر، چوڑی چھاتی ، اور بغیر گردن کو کار کے خادسے کی صورت میں زندہ بچ جانے کے لیے بنایا گیا ہے . 3ڈی ڈیزائینگ کی مدد سے گرام کو سڑک کے خفاظتی امور کے انچارج اور سرجن کے نگرانی میں تیار کیا گیا ہے . جسکا مقصد لوگوں کو سڑک پر خفاظتی امور سے آگاہ کرنا ہے اور مقصد یہ دیکھانا ہے کہ انسانی جسم کو کار خادثے کی صورت میں زندہ بچنے کے لیے کیسا ہونا چائیے.

Facebook Comments