ٹائی ٹینک دیکھیں 46000 پاؤنڈز میں

اب دنیا میں کوئی بھی ٹائی ٹینک ڈوبنے والی جگہ کو دیکھ سکتا ہے نا صرف یہ کہ آپ اس جگہ کو دیکھ سکیتے ہیں بلکہ کمپنی آپ کو بحری آبدوز کے زریعے ڈوبے ہوئے جہاز کے قریب بھی لے جائے گی . لیکن اس سب کے لیے آپکو 46000 پاؤنڈز جو کہ 60 ہزار کے لگ بھگ ڈالرز بنتے ہیں دینے پڑیں گے .
یہ سروس لگ بھگ 2011 میں شروع کی گئی تھی . چونکہ اس وقت دنیا میں معاشی بحران چھایا ہوا تھا جس کو مد نظر رکھتے ہوئے اس سروس کو ختم کر دیا گیا تھا . اب اس کو دوبارہ سے شروع کیا جا رہا ہے .

Facebook Comments