واہ رے پاکستانی

آس پاس
28
0

برطانیہ کی تاریخ کے سب سے بڑے فراڈ میں ملوس پاکستانی شاہد لقمان جو کہ ان دنوں پاکستان میں مقیم ہے اور برطانیہ میں مطلوب ہے . پاکستانی شاہد لقمان جو کہ 80 اور 90 کی دہائی میں اعلٰی تعلیم کے خصول کے لیے انگلینڈ آیا تھا اور مقامی بنکوں سے قرضہ لے کر لیکسی ہولڈنگ کے نام سے اپنا کاروبار شروع کیا . برطانیہ میں 100 ملین پاؤنڈز کے بینکنگ فراڈ میں ملوس شاہد لقمان جو کہ دو سال کی قید کاٹ چکا ہے اور پاکستان فرار ہو چکا ہے . یہ واضع رہے کہ شاہد لقمان کے کے پاؤں پر ٹریکنگ آلہ لگا ہوا تھا اس کے باوجود موصوف برطانوی بارڈر کنٹرول کو چکما دینے میں کامیاب ہو گیا یہاں یہ واضع رہے کہ یہ محصوس آلہ جسم سے علیحدہ کرنے اور ایک محدود خدود سے باہر جانے پر مقامی پولیس کو وارننگ جاری کر دیتا ہے . شاہد لقمان کا اس کے باوجود ملک سے باہر جانا داد کےلائق ہے. اور پاکستان فرار ہو چکا ہے . اس وقت مقامی میڈیا کے مطابق شاہد لقمان کا تعلق گجرات سے ہے اور اسوقت یہ گجرات اور لاہور میں منہ مانگے داموں سے زمینیں خریدنے میں مصروف ہے اور ایک لاہور میں ایک انٹرنیشنل برانڈڈ بوتیک بھی کھول رکھی ہے .
شاہد لقمان کا بھائی بھی 7 سالہ سزایافتہ ہے . دونوں اس وقت انگلینڈ میں مطلوب ہیں .

Facebook Comments