میں اپنا پیراشوٹ نہیں کھولوں گا

اٹلی کا پیراشوٹر جوکہ گزشتہ روز آسمان سے کودنے کے بعد ہلاک ہوگیا تھا، اس پر پولیس تفتیش کر رہی تھی . پولیس کو کیس اسوقت ختم کر کے بند کرنا پڑا جب انہوں نے اس پیراشوٹر کا موصولاتی پیغام جو کہ اسنے اپنی بیوی کو بیجھا تھا جسمیں اس نے کہا کے میں جہاز سے کودنے کے بعد اپنے پیراشوٹ کو نہیں کھولوں گا .
اٹلی سے تعلق رکھنے والا یہ شخص سکائی ڈایونگ کمپنی ڈیلینڈ کے لیے کام کرتا تھا اور لائیسنس یافتہ سکائی ڈائیور تھا . یونائیڈڈ سٹیٹ سکائی ڈائیونگ کے ادارے کے مطابق رواں برس 3 ملین لوگ جہاز سے پیراشوٹ کے ساتھ کودے جسمیں سے صرف 16 لوگ ہلاک ہوئے.
ڈیلینڈ کمپنی کے رکارڈ کے مطابق 2005 سے 2015 تک 10 لوگوں کے ہلاکیتیں ہو چکیں ہیں اور دوسری جانب ہر سال 75000 سے 110000 لوگ اس کمپنی کی مد سے سکائی ڈائیونگ کرتے ہیں .

Facebook Comments