صومالیہ عظیم قحط اور خوشک سالی

<span class=" class="avatar avatar-200 wp-user-avatar wp-user-avatar-200 photo avatar-default" />
دنیا
92
0

صومالیہ جہاں پہلے ہی خانہ جنگی جاری ہے اب اسکو نئی مصیبت کا سامنا ہے . ایک بین الاقوامی علامیہ جاری کیا گیا ہے جسمیں صومالیہ کو قحط زدہ قرار دیا گیا ہے . کروڑو لوگوں کی اس خوشکسالی کی وجہ سے اموات ہو سکیتیں ہیں.
اس وقت سوشل میڈیا پر ایک عوامی رابطہ مہم چلائی جا رہی ہے . جسمیں آپ بھی حصہ لے سکتے ہیں‌ اورعطیہ کرسکتے ہیں.

Facebook Comments