سونو نگم آذان بارے ٹویٹ

<span class=" class="avatar avatar-200 wp-user-avatar wp-user-avatar-200 photo avatar-default" />
فن کار
47
0

بھارتی مشہور گلوکار سونو نگم نے صبح ہونے والی آذان کو مزہبی گنڈہ گردی کرار دیا اور کہا کہ آذان اسکو ہندو جگراتے کی یاد دلاتی ہے .
سونونگم جو کہ بھارت کے مشہور گلوکار ہیں نے اپنے ایک پیغام جو کہ انہوں نے سماجی رابتعے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر جاری کیا تھا کہا ہے صبح ہونے والی آذان انکو جگراتے کی یاد دلاتی ہے اور یہ مزہبی گنڈہ گردی کی جیسی ہے ، وہ مسلمان نہیں ہیں لیکن انکو پھر بھی جاگنا پڑتا ہے .
"سونو نگم کا ٹویٹر پیغام ”
"خدا سب پر رحم کرے . میں مسلمان نہیں ہوں لیکن پھر بھی مجھے صبح آذان کے وقت جاگنا پڑتا ہے .بھارت میں مزہبی زبردستی کب ختم ہوگی؟ "

Facebook Comments