انسانوں کی تلاش ، انوکھا احتجاج

<span class=" class="avatar avatar-200 wp-user-avatar wp-user-avatar-200 photo avatar-default" />
جموں کشمیرکوٹلیمظفر آباد
145
0

گزشتہ دنوں ایک موصولاتی (VIDEO)پیغام نظروں سے گزرا . یہ شخص اونٹ اور گھدوں کے ساتھ پاکستانی زیرانتظام کشمیر کے مرکزی ضلع کی جانب گامزن تھا . اس کا کہنا تھا کہ اس انھوکھے اختجاج کا مقصد آئیندہ آنے والی کشمیری نسلوں کے خقوق کے لیے آواز اٹھانا اور انکے حقوق کے تخفظ کے لیے ہے . لیکن چونکہ کوئی انسان اس اختجاج کے میسر نہیں اس لیئے وہ ان جانوروں کا سہارا لے رہا ہے .
ستم ظریفی کا عالم یہ ہے کہ حکومتی سطح پر اس کو پاگل کرار دیا جا چکا ہے . اس شخص کا نام محمود احمد ہے اور انکا تعلق کوٹلی کشمیر سے ہے جو کہ پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہے .
کاش کے کشمیری قوم آج ایسا ہی درد رکھنے والی ہوتی . کاش کی کشمیری ایسا ہی اپنی آنے والی نسلوں کے بارے میں سوچتے .

 

Facebook Comments