سی آئی اے کیسے لوگوں کی جاسوسی کرتا ہے

<span class=" class="avatar avatar-200 wp-user-avatar wp-user-avatar-200 photo avatar-default" />
دنیا
87
0

وکی لیکس نے نئے دیستاویزات جاری کیں ہیں ، جسکے مطابق برطانیہ کی ایم آئی فائف اور امریکہ کی سی آئی اے ، سامسنگ ٹیلی وژن ، گوگل کے انڈرائیڈ اور آئی فون کے اندر استعمال ہونے والے سافٹ ویئر کی مدد سے لوگوں کی جاسوسی کرتی ہے . وکی لیکس کی تفصیلات کے مطابق سی آئی اے کے اندر ہیکنگ کے لیے علیحدہ سے ادارے بنائے گئے ہیں جنکا کام مختلف طرز کے وائیرسس ، اور ٹروجن بنانا تھا ، جنکے زریعے لوگوں کی جاسوسی کی جاتی تھی. وکی لیکس کے مطابق خودکار ، بغیر ڈرائیور کے چلنے والی کاریں لوگوں کو قتل کرنے کے استعمال کی جا سکتی ہیں. وکی لیکس کی ان دستاویزات میں مزید کہا گیا ہے کہ سی آئے کا یہ جاسوسی ونگ امریکہ کی جرمنی میں واقع سفارت خانے قائم کیا گیا تھا .

Facebook Comments