ھم وولی میمتھ شائد دوبارہ سے دیکھ سکیں.

وولی میمتھ (woolly mammoth) موجودہ دور کے ہاتھی سے مشاہبہ رکھنے والے اس بڑی جسامت کے ہاتھی، جو کہ موجودہ ہاتھی کے آباؤ اجداد مانے جاتے ہیں . شائید انکو ھم دوبارہ دنیا میں دیکھ سکیں گے . سائنسدانوں کا کہنا کہ اس بڑی جسامت والے کے ہاتھی کا دوبارہ وجود صرف دو سال کی دوری پر ہے . وولی میمتھ کو اسی کے ڈی این کی مدد سے کلون کیا جائے گا . جوکہ چند سال پہلے ایک وولی میمتھ کے بچے کے خون کی مدد سے لیا گیا تھا .
یہ وولی میمتھ کا بچہ انٹارکٹیکا میں تلاش کیا گیا تھا ، جو کہ ایک مقامی reindeer کے چرواہے کو ملا تھا . وولی میمتھ کا بچے کا جسم اپنی اصلی حالت میں برف کے نیچے منجمد شکل میں ملا تھا ، جسکو گرم مقام پر منتکل کرنے پر خون اور دوسے مادے خارج ہونا شروع ہو گئے تھے جنکے نمونے بھی خاصل کیے گئے تھے . اس پر نیشنل جیو گرافک نے ایک مکمل دستاویزی فلم بھی بنائی تھی. انہی نمونوں کی مدد سے دوبارہ سے وولی میمتھ کو کلون کیا جائے گا .

Article Tags

Facebook Comments