ریو زیکا وائرس اور اولمپکس

<span class=" class="avatar avatar-200 wp-user-avatar wp-user-avatar-200 photo avatar-default" />
صحت
431
0

انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی نے کہا ہے کہ برازیل میں ہونے والے اولمپکس میں ریو زیکا وائرس پھلنے کا خدشہ ہے . تاہم اولمپکس کو تاخیر سے کرنے یا انکو کہیں اور منتقل کرنے کے بارے میں نہیں سوچا جا رہا. اولمپکس اپنے مقررہ وقت پر اور مقررہ مقام پر ھی ہوں گے . تاہم اس وائرس کی روک تھام کے لیے اقدام جاری رکھے جائیں گے .

Facebook Comments