بھارتی پونچھ میں نوجوان کی ہلاکت

بھارت کے زیرانتظام کشمیر کے ضلع پونچھ میں شادی کی تقریب کے دوران نوجوان کی گولی لگنے سے ہلاکت ہو گئی . مقامی پولیس کے مطابق 20 سالہ نوجوان محمد اخلاق ولد محمد صادق کی اسوقت ہلاکت ہوئی جب گلپور سیکٹر میں پاکستانی فوج نے بھارتی افواج اور مقامی آبادی کو نشانہ بناتے ہوئے ہلکے ہتھاریوں سے شدید فائیرنگ کی . مقامی پولیس نے یو،این والوں کو واقع کی اطلاع دیتے ہوئے واقعے کے بارے میں مزید معلومات فراہم کی ، سرینگر ٹائیمز کے مطابق بھارتی افواج نے اس فائیرنگ کا موثر جواب دیا ہے .

Facebook Comments