ہلاکتوں کی تعداد 36، 1500 زخمی اور دنیا خاموش

ساری دنیا اس وقت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے اور ہلاکتوں کی تعداد 35 تک بہنچ چکی ہے . بھارتی فوج کا غضب انتہاء کو پہنچ چکا ہے . پاکستان جو کہ دنیا کے سامنے کشمیر کو اپنا خصہ دکھانے کے لیے سر توڑ کوششیں کرتا پھرتا ہے خاموشی کی انتہاء پر پہنچ چکا ہے . ریاست جموں میں اسوقت موت کا راج ہے .

Facebook Comments