بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں ہلاکتوں کی تعداد 17

150419094755_kashmiri_protesters_clash_with_indian_police_during_an_anti-india_demonstration_in_narbal_in_the_outskirts_of_srinagar__624x351_afpبھارت کے زیرانتظام کشمیر میں آج دوسرے روز بھی ہڑتال رہی. بھارتی فوج کی ریاستی باشندوں پر اندھا دھند فائرنگ سے اب تک 17 افراد ہلاک ہو چکے ہیں . مصدقہ اطلاعات کے مطابق اب تک 200 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں . تاہم سری نگر اور دیگر تمام علاقوں میں اس وقت مکمل ہڑتال ہے .

Facebook Comments