آسیہ اور مجھے انگلینڈ میں پناہ دو

آس پاس
52
0

آسیہ بی بی جو کہ گزشتہ آٹھ سال سے پاکستان میں سزائے موت کی قیدی ہے ، کہ خاوند اسخاق مسحی نے اپنے ایک ویٹس ایپ وڈیو پیغام میں برطانوی وزیراعظم سے استدعا کی ہے کہ انکو اور انکی فیملی کو پاکستان سے برطانیہ نکالا جائے اور انکو سیاسی پناہ دی جائے.
اپنے ایک وڈیو پیغام میں اسکا کہنا تھا کہ وہ گزشتہ کچھ دنوں سے اس ایک کمرے میں بند ہے ، وڈیو کے آخر میں مقامی میڈیا سے استدعا کی گئی ہےکہ اسکا یہ بیغام مقامی چینلز پر نہ چلایا جائے کیونکہ اس سے ان کے ٹھکانے کی جگہ معلوم ہو سکتی ہے.

یاد رہے کہ آسیہ بی بی کو پاکستانی عدالت اعلی نے جرم ثابت نہ ہونے کی بناہ پر رہائی کے احکامات جاری کیے تھے . 47 سالہ آسیہ بی بی اس سے پہلے بھی ایک اور ملک کو سیاسی پناہ کے لیے استدعا کر چکی ہے. آسیہ بی بی کا وکیل سیف الملوک پہلے ہی ملک چھوڑ کر جا چکا ہے .

Facebook Comments