دنیا میں کرونا وائیرس سے اموات کے تعداد

sample-ad

دنیا بھر میں کرونا وائیرس سے مرنے والوں کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر گئی، دوسری جانب چند ممالک میں تمام روزمرہ کی سرگرمیاں معتل ھونے کے باعث نتائج ملنا شروع ھو چکے ہیں ۔ نئے مریضوں کی تعداد میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ یورپ میں چند ممالک زندگی معمول پر لانے کے لیے کوشاں ہیں۔

sample-ad

Facebook Comments

Comments are closed.