کرونا کا علاج شائد کبھی بھی دریافت نہ ھو سکے۔

دنیاصحت
747
0
sample-ad

عالمی ادارہ صخت نے خبردار کیا ہے کہ کرونا وائیرس کا علاج شائید کبھی بھی ممکن نہ ھو سکے گا۔ تمام ممالک جو کے لاک ڈاون کو ترک کرنے یا کم کرنے کا سوچ رہے ہیں وہ اس سے باز رہیں۔

عالمی ادارہ صخت کے واضع علامیے کے بعد اقوام عالم میں شدید اضتراب کی کیفیت دیکھی جا سکتی۔ بہت سے ممالک ممکنہ ویکسین کا دعوہ بھی کر چکے ہیں لیکن ابھی تک کوئی واضع نتائیج کی اطلاعات نہیں ہیں۔دوسری جانب امیریکن صدر نے اس سال کے اختتام تک ویکسین کی دستیابی کا اندیہ دیا ھے۔

sample-ad

Facebook Comments

Comments are closed.