دنگل فلم میں چھوٹی گیتا کماری کون ہے ؟

فن کار
266
0

دنگل فلم میں گیتہ کماری کے بچپن کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ کا تعلق ریاست جموں کشمیر کےعلاقے سرینگر سے ہے . عامر خان کی اس فلم میں اپنی عمدہ اداری کے جوہر دکھائے اور گیتہ کماری کے بچپن کا کردا نبھایا .اس کشمیری اداکارہ کا نام ظاہرہ وسیم ہے . عامر خان کی یہ فلم حقیقی کرداروں پر مبنی ہے . فلمائے جانے والے سارے واقعات حقیقی مگر تھوڑی تبدیلی کے ساتھ پیش کیے گئے ہیں . فلم دنگل اس وقت سینماء گھروں کی زینت ہے اور اچھا کاروبار کر رہی ہے . فلم میں تمام ہی کرداروں کو سراہا گیا ہے . ظاہرہ وسیم کی عمر لگ بھگ 16 سال بتائی جا رہی ہے .

Facebook Comments