پاکستانی اینیمیٹڈ فلم کی پزیرائی

فن کار
57
0

پاکستان میں چونکہ اینیمیٹڈ فلیمز کا اب دور چل پڑا ہے لیکن شائد کی گدھے راجہ پہلی فلم ہو گی جسمیں نامی گرامی فنکاروں کی آواز کی اداکاری شامل کی گئی ہے . پاکستانی نجی ٹی وی چینل کے اشتراق سے بننے والی فلم کو خاصی بزیرائی ملی ہے ، جسکی بڑی وجہ بڑے فنکاروں کی شمولیت کا مانا جا رہا ہے .
دوسری جانب اس فلم کو لے کر بہت سے یوٹیوب چینل پر تنقید بھی کی گئی ہے ، اس تنقید کی بڑی وجہ فلم کی کہانی ہے جسمیں گدھے کو جنگل کا راجہ بنایا گیا ہے اور اس راجہ شیر کو ہٹا کر بناجاتاہے . شیر چونکہ پچھلی پاکستانی حکومت کا انتخابی نشان تھا . گدھے سے عمران خان کو تشبیح دی جا رہی ہے . تنقید کرنے والوں کے جانب سے دیے گئے دلائیل میں کہا گیا ہے کہ چونکہ اشتراق میں شامل نجی ٹی وی چینل کو بارہا پاکستان کے موجودہ وزیراعظم کی جانب سے تنقید کا نشانا بنانا اور اپنے خامیوں سے اس کا بائیکاٹ کرنے کا کہا گیا تھا اس وجہ سے نجی چینل اس فلم کا مقصد موجودہ وزیراعظم کی تزہیک ہے .

Facebook Comments