ڈبلن "جہاز روکواوئے” گرفتار

آج کی سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ پڑی جانی والی خبر آئیرلینڈ کے ائیرپورٹ ڈبلن کی ہے . جہاں ایک شخص کو ائیرپورٹ کے رن وے سے جہاز کے پیچھے بھاگنے کی وجہ سے گرفتار کیا گیا ہے . عینی شائدین ، ائیرٹریفک کنٹرول عملے کا کہنا ہے کہ ایک لمحے میں یہ شخص انتظار گہاہ سے جہاز کو دیکھ رہا تھا اگلے ہی لمخے وہ جہاز کے پیچھے باگتا ہوا اور روکو روکو چلاتا ہوا پایا گیا. ڈبلن ائیرپورٹ انتظامیہ کے مطابق یہ شخص اسوقت پولیس کی خراست میں ہے .

Facebook Comments