بھارتی اور پاکستانی زیرانتظام کشمیر کی عید

جموں کشمیر
14
0

بھارت اور پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں عید الالضحی ملی جوش اور جزبے سے منائی گئی ، اس دوران گزشتہ تین مہینوں سے ہونے والی شہادتوں کو بھی یاد رکھا گیا . بھارتی زیرانتظام کشمیر میں چند مقامات پر عید کے اجتماع سے پاکستان اور آزادی کے حق میں نعرے بازی بھی دیکھنے میں آئی. بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں اب تک 100 سے زائید شہادتوں‌کی اطلاعات ہیں . جن کا آغاز عیدالفطر سے پہلے ہوا تھا .

Facebook Comments