جہاز کی طرح خلائی سفر اب ممکن ہو جائے گا.

اگر آپ نے گزشتہ دنوں میں امریکہ میں ہونے والی خلائی راکٹ لانچ کا تجربہ جو کہ ایک غیر سرکاری کمپنی سپیس ایکس کی جانب سے کیا گیا تھا تو اپنے ٹیلی وژن سکرین پر دیکھا ہو گا . اس کامیاب تجرے سے سپس ایس نامی اس کمپنی نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے دنیا کے طاقت ور خلائی راکٹ‌کا کامیاب تجرہ کیا ہے اور اس کی مدد سے انسانی اوردوسری طرخ کا بھاری مواد سپس میں بیجھا جا سکتا ہے .
اس میں دلچسپی کی بات یہ ہے کہ اس میں استعمال ہونے والے راکٹ سامان خلائی مدار میں چھوڑنے کے بعد دوبارہ زمیں پر واپس آ جاتے ہیں اور انکو ہوائی جہازوں کی طرح بار بار استعمال کیا جاسکتا ہے . سپس ایکس نے اپنے اس خلائی جہاز کو فالکن ہیوی کا نام دیا تھا . اس سے پہلے یہ کمپنی فالکن کے نام سے کئی تجربے کر چکی ہے جسمیں خلا میں لے جانے والا راکٹ یا تو اڑتے ساتھ ہی تباہ ہو گیا یا پھر واپس آتے ہوئے لینڈنگ کرتے ہوئے تباہ ہو گیا . اسی کی بناہ پر سپس ایکس کے مالک یعنی ایلان مسک کو شدید تنقید کا سامنا تھا .

نمائیندہ خصوصی | Jammu And Kashmir: Latest News, Photos, Videos

ایلان مسک دنیا میں امیر ترین شخص ہیں ، ان کا شمار 43 نمبر پر ہوتا ہے . وہ اپنی دولت کے زور پر بے پناہ عجیب تجربے کرنے کی وجہ سے مشہور ہیں ، جن میں انکو کامیابی سے پہلیے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے . اور اپنے مقصد میں ڈٹے رہنے کی بناہ پر وہ اپنے عجیب تجربوں میں کامیاب بھی ہو جاتے ہیں. ایلان مسک مشہور زمانہ ویب سائیٹ پے پال کے بھی مالک رہ چکے ہیں جو انہوں نے ملین ڈالرز میں فروخت کی تھی.
اس سے پہلے بھی ایلان مسک نے بجلی سے چلنے والی کار متعارف کروائی تھی اور ٹیسلا کے نام سے کمپنی کا آغاز کیا تھا اور اس وقت ٹرانسپورٹ اینڈسٹری نے انکا بے پنا مزاق اڑایا تھا اور آج ہر بڑی کمپنی بجلی سے چلنے والی کارز متعارف کروا رہی ہے .
فالکن ہیوی خلائی جہاز کے زریعے ٹیسلا کی کار ہی کو خلا میں بیجا گیا ہے . جو زمین کے مدار میں گومنے کے بعد مریخ کے گرد مدار میں اپنا چکر پورا کرے گی.

Facebook Comments