گیم آف تھرونز کے مداخوں کا ساتویں سیزن کے بارے میں پیشن گوئیاں

فن کار
453
0

گیم آف تھرونز جسکا چھٹا سیزن پچھلے ہی ہفتے اہتتام پزیر ہوا ہے اور جو کہ اب اگلے سال نئی قسطوں کے ساتھ نشر ہو گا، کے بارے میں مداخوں نے پہلے سے ہی دماغی خاکے بنانا شروع کر دیے ہیں . چونکہ چھٹا سیزن بہت سے رازوں سے پردہ فاش کر کے اہتتمام پزیر ہوا ہے اور جنکا خلاصہ اگلی قسطوں یعنی ساتویں سیزن میں ہونا ہے ،
جان سنو جنکے والدین کے بارے میں کچھ نیا بتایا گیا اور انکو شمال میں نیا بادشاہ بھی نامزد کیا جا چکا ہے کے مستقبل کے بارے میں طرح طرح کے مفروضے گھڑے جا رہے ہیں . کوئی انکے جڑواں بہن کے بارے میں اپنا مفروضہ دلیلوں کے ساتھ پیش کرتا ہے تو کوئی ہورڈور کے مستقبل کے بارے میں طرح طرح کے راز فشا کر رہاہے .
لیکن یہ بات تمام مداخوں کے لیے ناگیزیر ہو گی کہ اگلے سال اس شو کی قسطیں مزید تاخیر سے نشر کی جائیں گے جسکی اصل وجہ موسمی وجوہات ہیں .

Facebook Comments