گیم آف تھرونز کی کھلیسی نے شو کو خیر آباد کہہ دیا .

گیم آف تھرونز سے شہرت پانے والی ایمیلیہ کلارک نے گیم آف تھرونز کے آخری سیزن کی شوٹنگ ختم ہونے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ وہ ساری کاسٹ کو یاد رکھیں گیں، اس نے مزید کہا کہ وہ بلخصوص آئیرلینڈ کو سب سے زیادہ یاد کریں گی کیونکہ گزشتہ 7 سالوں سے آئیرلینڈ انکے دوسرے گھر جیسا تھا .
یاد رہے کہ گیم آف تھرونز کا آخری اقساظ 2019 کو نشر کی جائیں گی،

نمائیندہ خصوصی | Jammu And Kashmir: Latest News, Photos, Videos

Facebook Comments