گوگل کو 5بلین کا ٹیکا

دنیا
45
0

گوگل کو یورپین کمیشن کی جانب سے گوگل کو ریکارڈ 4.34 بلین یورو کا جرمانہ کیا گیا ہے . گوگل کو اس 90 دن کے اندر یہ جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں مزید جرمانے عائد کیا جائے گا. گوگل کو تمام اینڈرائیڈ موبائیل فونز میں اپنے سرچ انجن کو لازمن اور گول کروم کو لازم کرنے پر کیا گا ہے . گوگل کی جانب سے اس پابندی کی وجہ سے ساری موبائیل کمپنیوں جو کہ گوگل کا اینڈرائیڈ سافٹ وئیر استعمال کرتی تھیں انکو گوگل سرچ انجن اور گوگل کروم کا ہونا لازمی قرار دیا گیا تھا. یورپین کمشن کے مطابق گوگل کی جانب سے یہ پابندی منصفانہ نہیں ہے اسکی وجہ سے دوسری کمپنیوں کو آگے کو اپنی سافٹ وئیر آگے لانے میں دشواری ہوتی ہے .

Facebook Comments