جسٹن بیبرکا سوری

فن کار
320
0

300x169-GettyImages-494723598کنیڈین گلوکار جسٹن بیبر کا گانا سوری چوری کا نکلا . تفصیلات کے مطابق امریکن گلوگارہ کیسی ڈینیل نے جسٹن بیبر کے خلاف ہرجانے کا دعوہ کیا ہے اسکے مطابق جسٹن بیبر کاگانا سوری کی شاعری کی کچھ لائینیں اس کے گانے”Ring the bell”
کی ہیں . امریکن گلوکارہ نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ
"میرے جاہنے والے جو کہ میرے کام کو پسند کرتے ہیں انکو بتانا چاہتی ہوں کے جسٹن بیبر کا گانا "سوری” کے کچھ لائینیں میرے گانے”Ring the bell” سے لی گئیں ہیں اور اسکے لیے جسٹن بیبر نے نا ہی لائیسنس لیا اور نہ ہی مجھ سے اسکی اجازت لی گئی. میں جسٹن بیبر کے خلاف اور اسکے گانے سے متعلقہ افراد کے خلاف ہرجانے کا دعوہ کیا ہے .”

Facebook Comments