کابیب اور میکگریگر یو ایف سی نتیجہ

کھیل
43
0

کابیب جو کہ خبیب کا انگلش نام ، روسی نژاد مسلمان مکس مارشل آرٹس فائیٹر ہے . کا بیب نے عالمی یو ایف سی میچ کے اھم مقابلے میں کارنر میکگریگر کو شکت دے کر مقابلہ جیت لیا .
کارنر میکگریگر نے کابیب کو گزشتہ برس اس عالمی یو ایف سی میچ کے لیے چیلنج کیا تھا . کارنر میگریگر کو کابیب کی جانب سے کوئی اس چیلنج کے بعد کوئی خاص جواب نہیں دیا گیا تھا ، اسکے بعد کارنر میکگریگر جو کہ آئیرلینڈ سے تعلق رکھتے ھیں ، کابیب کی ٹیم کی بس پر بھی خملہ کیا تھا . جو کہ امریکہ میں پولیس کیس بنا اور کابیب نے اس چیلنج کو قبول کیا.. تاہم اس کا دیا ہوا چیلنج آج کابیب نے میکگریگر کو ہرا کر جیت لیا. میچ کے بعد صورتخال اس وقت کافی بگڑ گئی جب کابیب ، میکگریگر کی جانب سے ہا ر ماننے کے بعد خفاظتی دیوار کو پھلانگ کر میکگریگر کی ٹیم پر ٹوٹ پڑا ، وہاں پر موجود سیکورٹی اور پولیس کی دخل کے بعد کابیب کو خفاظتی ہسار میں لیا گیا ، اس کے بعد کابیب کے ساتھی میکگریگر پرخفاظتی کیج کے اندر ٹوٹ پڑے .
کابیب نے اپنی فتخ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپنے اس معاملے پر معافی مانگی اور کہا کہ اسکا یہ قدم میکگریگر کے اس کے مزہب کے بارے اور اس کے باپ کے بارے میں نازیبا الفاظ کے استعمال کے بعد اٹھایا ،اس نے مزید کہا کہ وہ بھی ایک انسان ہیں اور اپنی اس تزلیل کے بعد انہوں نے یہ انتہائی قدم اٹھایا. جس پر وہ شرمندہ ہیں اور پولیس ، شائیقین اور یو ایف سی ایونٹ آرگنائیزر سے معافی مانگتے ہیں‌.

MMA JUNKI

Facebook Comments