جمال ہشوشگی کے قاتلوں کو محمد بن سلمان کے ٹیکسٹ میسج

دنیا
2
0

امریکی خفیہ ادارہ سی ، آئی ، اے سمجھتی ہے کہ جمال ہشوشگی کے قاتلوں کو محمد بن سلمان ٹیکسٹ میسج کے ساتھ ہدایات دیتا رہا تھا .
سی ، آئی ، اے کے مطابق محمد بن سلمان نے تقریبا 11 ٹیکسٹ میسج بیجھے .
یاد رہے کہ جمال ہشوشگی کو اکتوبر 2018 میں سعودی کونسلیٹ ترکی میں قتل کر دیا گیا تھا . انکے جسم کے باکیات آج تک نہیں مل سکے اور کچھ کے مطابق اسکا سر سعودی عرب لے جایا گیا .

Facebook Comments