لوڈ ویڈنگ فلم

فن کار
73
0

عیدلاضحی پر رلیز کی جانی والی پاکستانی فلم لوڈ ویڈنگ کو اچھی پزیرائی مل رہی ہے . فلم بینوں کی بہت بڑی تعداد اس فلم کو دیکھنے کے لیے سینماؤں کا رخ کیا . اس فلم کو اب تک فیس بک پر 5 میں سے 4.70 اور آئی ،ایم ، بی ، ڈی پر 10 میں سے 8.50 تک ریٹنگ ملی ہے . جو کہ کسی بھی لالی وڈ کی فلم کے لیے انتہائی خوش آئیند ہے .
پاکستان میں خال ہی میں اچھی فلموں کے بننے کے رخجان میں اضافع ہوا ہے اسکی وجہ بہت سے نجی ٹی وی چینلوں کی اس شعبے کی جانب دلچسپی ہے . اچھی فلمی کاسٹ اور اچھی فلم گراف کیمروں کا استعمال بھی کیا جا رہا ہے . فلموں میں اچھی سرمایہ کاری اور اداکاروں کے لیے اچھے معاوضے کی وجہ سے تھوڑے بہت بالی وڈ کے ٹی وی اور فلمی ستارے بھی اس جانب مائل نظر آتے ہیں .
نبیل قریشی فلم کے ڈائیریکٹر ہیں .

Facebook Comments