مشن ایمپاسیبل فال آؤٹ کشمیر میں نہ بن پائی.

سری نگرفن کار
43
0

ھالی وڈ کے مشہور ستارے ٹام کروز جسکی خالیہ فلم مشن ایمپاسیبل کے اختتامی سین میں کشمیر میں اپنا مشن مکمل کرتے ہوئے دیکھایا گیا ہے . کو کشمیرمیں نہیں فلمایا جا سکا . اسکی وجہ فلم کے ڈائریکٹر نے بھارتی زیرانتظام اور پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کو مخفوظ نہ ہونا بتایا ہے. فلم کے اختتامی مشن میں پہچھلے پردے پر کشمیری طرز زندگی اور مکانات کو دیکھایا گیا ہے لیکن فلم کے یہ آخری لمخات نیوزی لینڈ میں فلمائے گے ہیں.

نمائیندہ خصوصی | Jammu And Kashmir: Latest News, Photos, Videos

فلم ڈریکٹر کا مزید کہنا تھا کہ کشمیر کے خطے میں سیاسی اور خفاظتی نظام کے توازن نہ ہونے کے وجہ سے اختتامی لمخات والی ہیلی کاپٹر کرتب ممکن نہ تھے . اسکا مزید کہنا تھا کہ وہ انڈیا میں مزید اپنی فلمی منصوبوں کے لیے آئیں گے ،

Facebook Comments